جی بھر کے ابھی میں نے تجھے دیکھا نہیں ہے ۔
جی بھر کے ابھی میں نے تجھے دیکھا نہیں ہے ۔
تو چیز ہے کیا ہمنے ابھی سوچا نہیں ہے۔
آنکھوں ہی آنکھوں سے تُجھے پیار کیا ہے۔
تو کون ہے کیا نام ہے پوچھا بھی نہیں ہے۔
جی بھر کے ابھی میں نے تجھے دیکھا نہیں ہے ۔
تو چیز ہے کیا ہمنے ابھی سوچا نہیں ہے۔
آنکھوں ہی آنکھوں سے تُجھے پیار کیا ہے۔
تو کون ہے کیا نام ہے پوچھا بھی نہیں ہے۔