Sahityapedia
Sign in
Home
Your Posts
QuoteWriter
Account
26 Sep 2025 · 1 min read

عرض کیا ہے

عرض کیا ہے
تیرے چہرے کی وہ خوبصورت
تصویر کہاں سے لاؤں،

ہر لمحہ تیرے ساتھ گزرے
ایسی تقدیر کہاں سے لاؤں

میں مانگتا ہوں ہر سفر میں ساتھ تیرا،
تو ہی بتا میرے ہاتھوں میں
وہ لکیر کہاں سے لاؤں

Loading...