Sahityapedia
Sign in
Home
Your Posts
QuoteWriter
Account
22 Sep 2025 · 1 min read

محبت کی قسمیں سب فریب لگتی ہیں

محبت کی قسمیں سب فریب لگتی ہیں
یادیں تڑپائیں تو زنجیر لگتی ہیں
وہ جو کبھی جان سے زیادہ عزیز تھا
اب خواب میں بھی زہر کی تصویر لگتی ہیں۔

Loading...