Sahityapedia
Sign in
Home
Your Posts
QuoteWriter
Account
20 Sep 2025 · 1 min read

وہ خواب جو آنکھوں میں سجائے بیٹھے تھے

وہ خواب جو آنکھوں میں سجائے بیٹھے تھے
ان یادوں کو دل میں بسائے بیٹھے تھے
چھوڑ گیا وہ ہمیں راہوں کے موڑ پر
اور ہم وفا کے دیپ جلائے بیٹھے تھے۔

Loading...