یہ جدائی بھی کتنی عجیب ہے۔
یہ جدائی بھی کتنی عجیب ہے۔
کہ تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکا۔
تیرے دل میں رہنے کی خواہش تھی۔
پر تیرے شہر میں بھی نہ رہ سکا۔
یہ جدائی بھی کتنی عجیب ہے۔
کہ تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکا۔
تیرے دل میں رہنے کی خواہش تھی۔
پر تیرے شہر میں بھی نہ رہ سکا۔