Read/Present your poetry in Sahityapedia Poetry Open Mic on 30 January 2022.

Register Now
· Reading time: 1 minute

Waqt

وقت کس کا ہے مقدر کے آزمانے کا ۔
موقع اچھا ہے صحیح دوست ڈھونڈ پانے کا ۔
جنہیں ہم اپنا سمجھتے تھے غیر وہ نکلے۔
کون سا مرحلہ ہے؟ یہ وفا نبھانے کا ۔
ڈاکٹر صغیر احمد صدیقی خیرا بازار بہرائچ

19 Views
Like

Enjoy all the features of Sahityapedia on the latest Android app.

Install App
You may also like:
Loading...