Read/Present your poetry in Sahityapedia Poetry Open Mic on 30 January 2022.

Register Now
· Reading time: 1 minute

مُجھ سے شکایتیں ہیں تو یہ کام کیجئ

مُجھ سے شکایتیں ہیں تو یہ کام کیجئے۔
اُلفت سے دور رہ کر آرام کیجئے۔
💖
چاند لیکے چھت پے کبھی بیٹھو ہمسفر۔
بس چاندنی کو صرف نہ بد نام کیجئے۔
💖
دونوں طرف ہے آگ لگی عشق کی صغیر.
آئے جو اسکا خواب انتظام کیجئے۔

💕💕💕💕💕💕💕💕
ڈاکٹر صغیر احمد صدیقی خیرا بازار بہرائچ یو پی انڈیا
💖💖💖💖💖💖💖💖

45 Views
Like

Enjoy all the features of Sahityapedia on the latest Android app.

Install App
You may also like:
Loading...