Read/Present your poetry in Sahityapedia Poetry Open Mic on 30 January 2022.

Register Now
· Reading time: 1 minute

ظلم کی انتہا ہونے دو

آ گئے سر پھروں کے ہم نشانے پر
بے وجہ اڑ گئے تھے سچ بتانے پر

ظلم کی انتہا ہے آج’ ہونے دو
ہوش آجاینگے کل تک ٹھکانے پر

اس قدر بھی سخی بنکر نہ اتراؤ
نام سب کا لکھا ہے دانے دانے پر

شیر کی شکل میں گیدڑ دکھے سارے
ڈر گئے آستینوں کو چڑھانے پر

اب اندھیروں کے حامی خوش دکھے سارے
ہے چراغاں’ چراغوں کو بجھانے پر

ساتھ سب کا نبھاتے ہی رہے ارشد
ٹوٹ کر رہ گئے ہیں آزمانے پر

2 Likes · 1 Comment · 55 Views
Like
Author
Arshad Rasool फोन : 9411469055/ - जन्म स्थान : बादुल्लागंज, ज़िला बदायूं (उत्तर प्रदेश)। - शिक्षा: एमए, बी एड, एमबीए, ग्रामीण विकास में पीजी डिप्लोमा, मुअल्लिम उर्दू, डिप्लोमा इन जर्नलिज़्म।…

Enjoy all the features of Sahityapedia on the latest Android app.

Install App
You may also like:
Loading...