Read/Present your poetry in Sahityapedia Poetry Open Mic on 30 January 2022.

Register Now
· Reading time: 1 minute

سرد ہوائیں

سرد ہوائیں ہے لحاف ڈھونڈنے لگتا ہے میرا دل۔
تمہارے یادوں کے آغوش میں رہتا ہے میرا دل ۔
💖
تمنا تم سے ملنے کی ہمیشہ دل میں رہتی ہے۔
طریقے عاشقی کے ڈھونڈتا رہتا ہے میرا دل دل۔
💖
چمن کے پھول ہیں دو، ایک میں ہوں ایک تم ہو،
تیرے احساس کی خوشبو سے مہکتا رہتا ہے میرا دل۔
❤️
بہت سے خوبصورت لوگ ہیں کوئی نہیں تم سا۔
تمہیں بس دیکھ کر کے آج کل بہکا ہے میرا دل۔
💖
مجھے تم چھوڑ کر جاناں کبھی دور مت جانا۔
صغیر اب دور تم سے ہو نہیں سکتا ہے میرا دل۔
💖💖💖💖💖💖
ڈاکٹر صغیر احمد صدیقی خیرا بازار ضلع بہرائچ

11 Views
Like

Enjoy all the features of Sahityapedia on the latest Android app.

Install App
You may also like:
Loading...