Tumhare shahr
تمہارے شہر کا جانے رواج کیسا ہے۔
پوچھتا کوئی نہیں ہے مزاج کیسا ہے۔
❤️
نہ کوئی رخت سفر نہ کوئی محرم اپنا۔
بیمار عشق کا جانے علاج کیسا ہے ۔
❤️
کبھی خلوص سے ملتے تھے اب نہیں ملتے۔
ہم درد پہلے تھا ہمراز آج کیسا ہے۔
ڈاکٹر صغیر احمد صدیقی خیرا بازار بہرائچ یو پی