مجھے ہے فخر اُردو تجھ پہ اور تیری فضیلت پہ
مجھے ہے فخر اُردو تجھ پہ اور تیری فضیلت پہ
کبھی اقبالؔ نے بھی کچھ تو لکھا تھا حقیقت پہ
یہ انسان بھول بیٹھا ہے تیری ماضی کی سب طاقت
فقط ہے بولتا اب یہ مدرسہ تیری زینت پہ
شاعر : نعمت اللہ رضا خواؔب