Sahityapedia
Sign in
Home
Your Posts
QuoteWriter
Account
3 Nov 2025 · 1 min read

میں بھولتی تھی تم کو، کمزور حافظہ تھا،

میں بھولتی تھی تم کو، کمزور حافظہ تھا،
رٹّا لگایا جب سے، مجھے یاد ہو گئے ہو۔
— ڈاکٹر فوزیہ نسیم شاد

Loading...