محبت کے سفر میں ہم تنہا رہ گئے
محبت کے سفر میں ہم تنہا رہ گئے
یادوں کے جنگل میں کھو کر رہ گئے
وہ بے وفا اپنی منزل پا گیا
ہم ٹوٹے خوابوں میں سو کر رہ گئے۔
محبت کے سفر میں ہم تنہا رہ گئے
یادوں کے جنگل میں کھو کر رہ گئے
وہ بے وفا اپنی منزل پا گیا
ہم ٹوٹے خوابوں میں سو کر رہ گئے۔