Sahityapedia
Sign in
Home
Your Posts
QuoteWriter
Account
8 Sep 2025 · 1 min read

کہ اشکوں کا کوئی سمندر نہیں تھا،

کہ اشکوں کا کوئی سمندر نہیں تھا،
اِن آنکھوں میں کوئی بھی منظر نہیں تھا۔
بس اپنے یقیں سے مجھے مار ڈالا،
کسی ہاتھ میں اُس کے خنجر نہیں تھا۔

— ڈاکٹر فوزیہ نسیم شاد

Loading...