Sahityapedia
Sign in
Home
Your Posts
QuoteWriter
Account
30 Jul 2025 · 1 min read

نامِ محمد ﷺ لبوں پہ آیا، دل کو سکون دے گیا،

نامِ محمد ﷺ لبوں پہ آیا، دل کو سکون دے گیا،
تھکا ہارا تھا زندگی سے، وہ رحمتوں سے بھر گیا

جو بھی آیا در پہ اُن کے، خالی کبھی نہ گیا،
نور ہی نور ہے وہ ذات، جو دلوں کو جِلا گیا۔

-Syed Abdul Ahad

Loading...