Sahityapedia
Sign in
Home
Your Posts
QuoteWriter
Account
18 Jun 2025 · 1 min read

مجھ کو ظالم کا وہ سالار نہیں لکھ سکتے

مجھ کو ظالم کا وہ سالار نہیں لکھ سکتے
قوم و ملت کا وہ غدار نہیں لکھ سکتے
جیسے خبروں کو میں اشعار میں لکھ دیتا ہوں
ویسے خبروں کو یہ اخبار نہیں لکھ سکتے

Loading...