Sahityapedia
Sign in
Home
Your Posts
QuoteWriter
Account
22 Jun 2024 · 1 min read

خود کو وہ پائے

کتنا تنہا خود کو وہ پائے
دل تسلی کو جب ترس جائے
بھیڑ بھی ہو بیپناہ اپنوں کی
اور کوئی اپنا نظر نہیں آئے
۔۔ڈاکٹر فوزیہ نسیم شاد

Loading...