Sahityapedia
Sign in
Home
Your Posts
QuoteWriter
Account
27 Oct 2023 · 1 min read

برائی سے دامن

برائی سے دامن بچاؤگے کیسے
تم اپنے خدا کو مناؤ گے کیسے
تلافی گناہوں کی کرتے نہیں ہو
تو پھر حشرمیں منھ دکھاؤگے کیسے

Loading...