Sahityapedia
Sign in
Home
Your Posts
QuoteWriter
Account
29 Sep 2021 · 1 min read

نظر میں رہتے ہو

نظر میں رہتے ہو، ملتے نہیں کیوں ٹھیک سے
ذرا بَیٹھو، نہارے، آج ہم نزدیک سے

کبھی تو بولئے، وو بات، جو دل میں چِھپی
ذَرا سی دوریاں، بڑھنے لگی تارِیک* سے

•••
_____________________
*تارِیک — سیاہ، کالا، مکدّر، دُھند، اندھیرا

— مہاویر اترانچلی

Loading...