Sahityapedia
Sign in
Home
Your Posts
QuoteWriter
Account
30 Sep 2021 · 1 min read

بات کہنے والی بس .....

بات کہنے والی بس آن٘کھوں سے بتا دیتے ہیں
عِشْق میں سبھی عاشِق یوں اپنا پتا دیتے ہیں

آپ چاہے تو اپنی ہَسْتی ہم مٹا دیتے ہیں
آپکے حُسْن کے صَدْقے میں ہم سر جُھکا دیتے ہیں

***
— مہاویر اترانچلی

Loading...