Sahityapedia
Sign in
Home
Your Posts
QuoteWriter
Account
14 Nov 2021 · 1 min read

دیکھا پلٹ کے ہمنے تھا چاہت اُسے بھی تھی۔

دیکھا پلٹ کے ہمنے تھا چاہت اُسے بھی تھی۔
ہم جسکو چاہتے تھے محبت اُسے بھی تھی۔

جسکے انتظار میں راتیں گزار دی۔
راتوں میں جاگنے کی تو عادت اُسے بھی تھی۔

مجھ سے جدا ہوا تو رویا وہ زار زار۔
افشاں ھوا یہ راز ضرورت اُسے بھی تھی۔۔

Loading...