نعتیہ قطعہ
بغیر ان کے یہ ایمان بھی نہیں ہوتا
کوئی نجات کا امکان بھی نہیں ہوتا
یہ کائنات بنی ہے انہیں کے صدقے میں
وگرنہ آج یہ انسان بھی نہیں ہوتا
بغیر ان کے یہ ایمان بھی نہیں ہوتا
کوئی نجات کا امکان بھی نہیں ہوتا
یہ کائنات بنی ہے انہیں کے صدقے میں
وگرنہ آج یہ انسان بھی نہیں ہوتا